ایڈونچر سے بھر پور فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 7 کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

ہفتہ 7 فروری 2015 12:46

ایڈونچر سے بھر پور فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 7 کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) سنسنی اور ایڈونچر سے بھر پور فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سیون کا نیا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی اس سے قبل 6 فلمیں آ چکی ہیں جو نہایت کامیاب رہی ہیں اور ان تمام نے شائقین میں پذیرائی حاصل کی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس سیون 3 اپریل کو دنیا بھر کے سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

وقت اشاعت : 07/02/2015 - 12:46:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :