کیونال کپور امیتابھ بچن کی بھتیجی نینا بچن کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

منگل 10 فروری 2015 13:51

کیونال کپور امیتابھ بچن کی بھتیجی نینا بچن کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروی 2015ء) بالی ووڈ اداکار کیونال کپور امیتابہھ بچن کی بھتیجی نینا بچن کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

(جاری ہے)

نینا بچن امیتابھ بچن کے چھوٹے بھائی اجیتابھ بچن کی بیٹی ہیں۔ وہ ایک بینکر ہیں۔ دونوں کے فیملی ممبران اور قریبی دوستوں نے شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

وقت اشاعت : 10/02/2015 - 13:51:36

Rlated Stars :