لاہورمیں تاجر جاوید اقبال اور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دعوتِ ولیمہ

منگل 10 فروری 2015 22:08

لاہورمیں تاجر جاوید اقبال اور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دعوتِ ولیمہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10فروری۔2015ء)لاہورمیں تاجر جاوید اقبال اور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دعوت ِ ولیمہ کی تقریب ہوئی ہے۔ اس موقع پر اداکارہ مدیحہ شاہ کا کہنا تھا کہ اپنی شادی پر بہت خوش ہوں،آج کی تقریب دوستوں کےلیے ہے،سب کو اپنی خوشی میں شامل کیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کے دولہا جاوید اقبال نے کہا کہ مدیحہ شاہ کو عرصے سے چاہتاتھا، اللہ نے شادی کرادی ،میری طرف سے مدیحہ شاہ پر کوئی پابندی نہیں ۔

وقت اشاعت : 10/02/2015 - 22:08:28

Rlated Stars :