جیکولین فرنینڈس اور ارجن رامپال آنے والی فلم کی نئی دہلی میں پروموشن میں مصروف

بدھ 11 فروری 2015 14:39

جیکولین فرنینڈس اور ارجن رامپال آنے والی فلم کی نئی دہلی میں پروموشن میں مصروف

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور ارجن رامپال اپنی آنے والی فلم ”رائے“ کی پروموشن کیلئے نئی دہلی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

دونوں اداکاروں نے فلم کی پروموشن کے حوالے سے برائیڈل جیولری کی نئی کلیکشن متعارف کروائی ہے۔ شریم جیولرز کا کہنا ہے کہ انہیں فلم ”رائے“ کی پروموشن کیلئے دونوں اداکاروں کو اپنی خدمات پیش کرنے پر بے حد خوشی ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 11/02/2015 - 14:39:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :