گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نجی ٹی وی چینل کے نائٹ شو میں شرکت

ہفتہ 14 فروری 2015 11:50

گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نجی ٹی وی چینل کے نائٹ شو میں شرکت

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء) نامو رگلوکارہ رابی پیرزادہ نے نجی ٹی وی چینل کے نائٹ شو میں شرکت کی ۔ تفصیلات گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے ذاتی اور فنی زندگی کے حوالے سے مختلف سوالوں کے دلچسپ انداز میں جواب دیئے ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ کے نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو کے بعد ان کے فیس بک پیج پر 10ہزار سے زیادہ لوگوں نے لائیک کیا ۔

وقت اشاعت : 14/02/2015 - 11:50:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :