ٹیلرسوئفٹ کے مداحوں کے لیے گوگل سرچ میں دلچسپ گیم کا اضافہ
امریکی گلوکارہ کی جانب سے اکتوبر کے آخر میں دوبارہ ریکارڈ کیا گیا نیا البم جاری کیا جائے گا
جمعرات 21 ستمبر 2023 13:04

(جاری ہے)
کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ جب دنیا بھر مداحوں کی جانب سے 3 کروڑ 30 لاکھ بار درست جواب دیا جائے گا تو ٹیلر سوئفٹ کے نئے گانوں کے ٹائٹل کا انکشاف کیا جائے گا۔
امریکی گلوکارہ کی جانب سے اکتوبر کے آخر میں دوبارہ ریکارڈ کیا گیا نیا البم جاری کیا جائے گا۔ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے 2014 میں ریلیز کیے گئے البم 1989 کو دوبارہ ریکارڈ کرکے پیش کیا جا رہا ہے جس میں چند نئے گانوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔گوگل کی جانب سے اسی حوالے سے سرچ انجن میں دلچسپ گیم کا اضافہ کیا گیا ہے۔جب کوئی صارفTaylor Swift لکھ کر سرچ کرتا ہے تو اسکرین کے نیچے دائیں کونے میں ایک تجوری جیسا آئیکون نظر آتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Sonakshi Sinha

Victoria Alonso

Mansha Pasha

Angelina Jolie

Kristen Bell

amrita singh

Shaan Shahid

Kelly Macdonald

Diane Kruger

Shaista Lodhi

Rabia Butt

Rechal Khan
Showbiz News In Urdu
-
جشن پنجابی میں عوام کی جوں در جوں شرکت میلہ کا سا سماں پیش کر رہی ہے،سید توقیرحیدرکاظمی
-
ماڈل و اداکار سمیع خان کی نئی شارٹ فلم ”دیوانے 2“کا پوسٹر جاری
-
بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم راجہ ہندوستانی کا مشہور رومانوی سین47 بار شوٹ ہوا
-
میں ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں، چاہت فتح ایک بار پھر تنقید کی زد میں
-
اداکارہ انجلین ملک کینسر میں مبتلا، تصاویر بھی شیئر کردیں
-
راکش روشن کی کینسر سے صحتیابی کی حوصلہ افزا کہانی
-
خبر سنسنی اور مبالغہ آرائی پر مبنی، کارروائی کریں گے، سونو سود
-
امیتابھ بچن کے نئے ایکس پیغام نے صارفین کو پریشان کر دیا