ساجن جی گھرآئے‘کیلئے سلمان خان کو گڑگڑا کرپھٹی جینزپہننے سے روکا تھا، کرن جوہر
جمعرات 21 ستمبر 2023 22:55

(جاری ہے)
کرن جوہر نے کہا کہ مجھے اچانک اپنا بلڈ پریشر بڑھتا ہوا محسوس ہوا کیونکہ سلمان سے پہلے ہی لباس کے متعلق بات طے ہوچکی تھی۔
انہوں نے کہا کہ میں نے سپر سٹار کو نشاندہی کی دیکھیں اتنا بڑا سیٹ لگا ہے، کاجول بھی لہنگا پہن رہی ہیں لیکن سلمان اس گیت کو ٹی شرٹ میں ہی فلمانا چاہتے تھے۔کرن نے بتایا کہ میں نے صاف انکار کردیا اور پھر سلمان خان کے آگے رو پڑا، میں یہ کہتے ہوئے ان کی منتیں کرنے لگا کہ یہ میری پہلی فلم ہے، پلیز سوٹ پہن لیں۔کرن جوہر نے کہا اس کے بعد سلمان فوری سوٹ پہننے پر راضی ہوگئے اور مجھے کہا کہ رونا بند کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Rasheed Naz

Jimmy Khan

Nadia Afgan

Monica Bellucci

noor bhatt

Maya Ali

Shazia Khushk

Rick Springfield

Guy Ritchie

Pauley Perrette

Deborah Ann Woll

Waqar Zaka
Showbiz News In Urdu
-
ابھیشک بچن کا نیا انداز انٹرنیٹ صارفین کو بھاگیا
-
پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’’گنجل‘‘ 15 دسمبر کوریلیز ہو گی
-
فلم ’’ کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘کی وجہ سے بہت سے گھرٹوٹے:رانی مکھرجی
-
شامی ڈائریکٹر کی فلم وی ڈئیر ٹو ڈریم کا ورلڈ پریمیئر آسکر کیلئے نامزد
-
عالیہ بھٹ اورمنوج باجپائی نے بہترین اداکاری پر فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈزجیت لیے
-
میں سسر جی سے پاس ہوگیا، رنبیر کپور
-
یمنی زیدی کا برائیڈل فوٹو شوٹ وائرل، بھارت میں بھی چرچے
-
مریم نفیس اعظم خان کے دفاع میں بول پڑیں،پی سی بی پر تنقید