ٹی وی ہدایتکار سچن اگروال اب فلم کی ہدایات دیں گے

پیر 16 فروری 2015 11:39

ٹی وی ہدایتکار سچن اگروال اب فلم کی ہدایات دیں گے

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) بھارتی ٹی وی ڈراموں کے ہدایتکار سچن اگروال اب فلم کی ہدایات دیں گے۔ بھارتی ٹی وی ڈراموں کے معروف ہدایتکار سچن اگروال اب فلم کی ہدایات دیں گی۔

(جاری ہے)

فلم کا نام ”گیم پیسہ لڑکی ہے“ یہ تھرلر اور رومانس کا مجموعہ فلم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی فلم منفرد طرز کی ہے اور نئی روایت قائم کرے گی۔ فلم کی عکسبندی کا آغازہوچکا ہے۔ فلم کی اہم کاسٹ میں ذاکرحسین، سیزل شرما، رنجیت اور سیتا رام پنچل شامل ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر اتل پائیل ہونگے۔ فلم رواں سال اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 16/02/2015 - 11:39:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :