فلم ”پچ پرفیکٹ 2“ 15 مئی کو نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی

پیر 16 فروری 2015 11:39

فلم ”پچ پرفیکٹ 2“ 15 مئی کو نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) ہالی وڈ کامیڈی فلم ”پچ پرفیکٹ 2“ 15 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم ”پِچ پرفیکٹ2 “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا کامیڈی سے بھرپور فلم کی کہانی میں موسیقی اور سروں کا مقابلہ ہوگا۔مذکورہ فلم 15مئی سے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی

وقت اشاعت : 16/02/2015 - 11:39:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :