پرینیتی اور راگھو کا شادی کی تقریب میں ڈانس، ویڈیو وائرل

منگل 26 ستمبر 2023 23:11

پرینیتی اور راگھو کا شادی کی تقریب میں ڈانس، ویڈیو وائرل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2023ء) پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاست داں راگھو چڈھا کی شادی کی تقریب کی سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔

(جاری ہے)

شادی کی تقریب کی سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ایک ویڈیو میں دولہا راگھو چڈھا اور دلنہیا پرینیتی چوپڑا کو شادی کی تقریب کے بعد ڈانس کرتے ہوئے اسٹیج سے نیچے اتر کر آتے دیکھا جا سکتا ہے۔شادی کی تقریب کی ایک اور وائرل ویڈیو میں پرینیتی چوپڑا کو شوہر راگھو چڈھا کے والدین سے پر جوش انداز میں گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 26/09/2023 - 23:11:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :