لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی بہن سعیدہ خان انتقال کرگئیں
منگل 26 ستمبر 2023 23:11
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سعیدہ خان کیلئے ایک دعائیہ تقریب محبوب اسٹوڈیو میں رکھی گئی ہے جس میں مختلف شخصیات شریک ہوں گی۔سعیدہ خان نے اقبال خان کے ساتھ شادی کی تھی جو کہ مشہور فلم پروڈیوسر محبوب خان کے فرزند تھے۔ذرائع کے مطابق دلیپ کمار کی بہن کافی عرصہ سے بیمار تھیں اور وہ اپنے شوہر کی موت کے بعد اپنے بچوں الہام اور ثاقب کے ساتھ رہ رہی تھیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Karla Souza

Meesha Shafi

Emma Watson

Farah Khan

Agha Shiraz

Kiran Malik

Chand Baral

Shaista Lodhi

Joanna Vanderham

adele

Olivia Thirlby

Christina Hendricks
Showbiz News In Urdu
-
ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا
-
فلم ’’ڈرٹی پکچر‘‘ کو میرا کیرئیر تباہ کرنے والی فلم ٹھہرایا گیا تھا:ودیا بالن
-
رندیپ ہودا اور لِین لائشرام شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
مسکان نوشاہی (کل) الحمرا آرٹس کونسل میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی
-
عدالت نے ٹک ٹاکر کو چوری اور قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی
-
ہالی وڈ اداکارہ فرانسس سٹرن ہیگن انتقال کرگئیں
-
ہمیں ڈراموں میں معاشرے کی حقیقی پہلو وں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، صبا حمید
-
شائقین کا ڈرامہ سیریل "خمار" کو سراہنے پر فیروزخان کا اظہار تشکر