خوشحال خان کی اداکاری سے بہت متاثر ہوا، شاہد شفات

بدھ 27 ستمبر 2023 12:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2023ء) ڈرامہ سیریل "محبت گمشدہ میری " کےہدایت کار شاہد شفات نے کہاکہ انہیں اداکار خوشحا ل خان کے کام نے متاثر کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انکشاف کیاکہ اس ڈرامے کے مرکزی کر دار صائم کے لئےخوشحا ل خان ان کا پہلا انتخاب نہیں تھے ۔ انہوں نے کہاکہ انہیں امید نہیں تھی کہ خوشحا ل خان اس کردار کو اتنی خوبصورتی سے ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہاکہ خوشخال خان نے اپنی اداکاری سے نہ صرف انڈسڑی بلکہ شا ئقین کو بھی بہت متاثر کیا ہے۔

وقت اشاعت : 27/09/2023 - 12:10:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :