بھارتی فلم انڈسٹری میں مرد اداکاربھی عدم تحفظ کا شکار ہیں ، نصیرالدین شاہ
بدھ 27 ستمبر 2023 13:09

(جاری ہے)
انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں خواتین سے زیادہ مرد غیر محفوظ ہیں اور یہی بات ہے کہ اس حوالے سے اور اس کے برعکس زیادہ فلمیں بنائی جارہی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ بالی وڈ میں مرد اداکار زیادہ عدم تحفظ کا شکار ہیں اس لئے اب انڈسٹری کے بڑے بڑے ہدایت کار مبالغہ آمیز مردانہ رویے یا خصلتوں کی نمائش پر مبنی فلمیں بنانے پرمصروف ہیں جبکہ چھوٹے ہدایتکار معیاری لیکن حساس موضوعات پر فلمیں بنانے جارہے ہیں اور یہ بھارتی انڈسٹری کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Aditi Gowitrikar

Christina Ricci

Dove Cameron

Mel B

Colin Farrell

Mila Kunis

Harshdeep Kaur

Noomi Rapace

AnnaSophia Robb

Rashid Ali Warbartan

Emily Blunt

Monica Dogra
Showbiz News In Urdu
-
ایوارڈ یافتہ اداکارہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے وائٹ ہائوس کے سامنے بھوک ہڑتال پربیٹھ گئیں
-
امریکی میٹل بینڈ ’مٹیلیکا‘ آئندہ ماہ سعودی عرب میں پرفارم کرے گا
-
گانا ’ہے جذبہ جنون‘ باتھ روم میں ریکارڈ کروایا تھا، گلوکار علی عظمت
-
یہ میری غلطی نہیں ہے کہ میں شاہ رٴْخ سے ملتا جلتا ہو ں
-
شاہ رخ خان کی چائنہ کاپی دیکھ کر سلمان خان نے قہقہے لگا دیئے
-
اسرائیل فلسطین پرسے قبضہ ختم کرے، ہزاروں گلوکار و موسیقار غزہ میں جنگ بندی کیلئے متحد
-
ابھیشک بچن کا نیا انداز انٹرنیٹ صارفین کو بھاگیا
-
پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’’گنجل‘‘ 15 دسمبر کوریلیز ہو گی