کشمیراورفلسطین ترقی یافتہ دنیا کے ظالمانہ استحصال کی واضح مثالیں ہیں، جمال شاہ
بدھ 27 ستمبر 2023 16:10

(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جمال شاہ نے دوحہ میں اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (ICESCO) کے زیر اہتمام وزرائے ثقافت کی 12ویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کے طور پر کشمیری اور فلسطینی فنکاروں کے فنون لطیفہ کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے ICESCOپر زور دیا کہ وہ اپنی روایات کے علمبرداروں، کاریگروں، موسیقاروں، مصنفین اور فلم سازوں کے لیے خصوصی مواقع پیدا کرے جہاں وہ اسلامی ممالک کے ساتھ اپنے کام کی نمائش کر سکیں۔وزیر ثقافت نے تجویز پیش کی کہ تمام رکن ممالک کی روایات کے علمبرداروں کا ایک ثقافتی کارواں تشکیل دیاجائے جو رکن ممالک کے دورے کرے۔انہوں نے ہر رکن ملک کے دارالحکومت میں اسلامی ثقافتی یادگار قائم کرنے کی تجویز بھی دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

miley cyrus

Maham Bhatt

Priyanka Chopra

Kate Beckinsale

Nicole Kidman

Karen Gillan

Stephanie Beatriz

Sherilyn Fenn

Akram Rahi

Robin Wright

Yumna Zaidi

Denzel Washington
Showbiz News In Urdu
-
q’’انیمل‘‘ کی بے مثال کامیابی، بوبی دیول خوشی سے رونے لگے
-
mگلوکارہ میگھا کی گلوکاری کے چرچے سرحد پار بھی جا پہنچے
-
cکینیڈا چھوڑنے کے فیصلے پر مداح کو شاہ رخ کا مشورہ
-
sمولانا طارق جمیل سے بہت کچھ سیکھا: بھارتی اداکارہ ثنا خان
-
}میری اداکاری کی نسبت میری ناک کی زیادہ پہچان ہے ‘ افتخار ٹھاکر
-
sسنیل گرور اور کپل شرما کی ناراضگیاں ختم، ویڈیو شیئر کر دی
-
ڑ*اداکاری ،ماڈلنگ میرا شوق ،پہلی اور آخری تر جیح طب کا شعبہ ہے‘ سویرا شیخ
-
ً تین سال کی تھی میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی ، کبھی اپنے والد کو نہیں دیکھا،تبو