شہزادشیخ 41 برس کے ہوگئے

بدھ 27 ستمبر 2023 16:44

شہزادشیخ 41 برس کے ہوگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2023ء) اداکار شہزادشیخ41 برس کے ہوگئے ۔اس حوالے سے اداکار نے انسٹاگرام میں اپنی فیملی اور شوبز شخصیات کے ہمراہ سالگرہ مناتے ہوئے تصاویر شیئر کیں ۔

(جاری ہے)

نامورسینئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزادشیخ متعدد ڈراموں میں منفرد اور مختلف کرداروں کو اداکرتے ہوئے اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکے ہیں اور ان دنوں ڈرامہ سیریل "محبت کی آخری کہانی " میں اداکارہ علیزےشاہ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/09/2023 - 16:44:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :