اسامہ خان اوراشناہ شاہ نئی ڈرامہ سیریل "غیر" میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

بدھ 27 ستمبر 2023 16:44

اسامہ خان اوراشناہ شاہ  نئی ڈرامہ سیریل "غیر" میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2023ء) اداکاراسامہ خان اور اشناہ شاہ نئی ڈرامہ سیریل "غیر" میں ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار یاسر نواز کے اس ڈرامےمیں دونوں اداکار مرکزی کردار ادا کریں گے ۔ڈرامے کی کاسٹ میں اداکاروسیم عباس، صبا حمید اورمدیحہ راجپوت شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/09/2023 - 16:44:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :