علی ظفرکا کرکٹ ورلڈ کپ پرنیا ترانہ بنانے کا اعلان

بدھ 27 ستمبر 2023 17:37

علی ظفرکا کرکٹ ورلڈ کپ پرنیا ترانہ بنانے کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2023ء) گلوکار علی ظفر نے کرکٹ ورلڈ کپ کے شائقین کی پُر زور فرمائش پر نیا ترانہ بنانے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایکس پر اس حوالے سے پیغامات جاری کرتےہوئے لکھا کہ انہوں نے نئے ترانے کی دھن بھی ترتیب دے دی اور اسے نام بھی دے دیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ نیا ترانہ بنانے کے لیے تیار ہیں لیکن اس میں عوام کو ان کا ساتھ دینا ہو گا اور اسے ماسٹر پیس بنانے کے لیے اپنا حصہ ڈالنا ہو گا۔

وقت اشاعت : 27/09/2023 - 17:37:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :