کیٹی پیری پراب موبائل گیم بن گیا

منگل 17 فروری 2015 12:18

کیٹی پیری پراب موبائل گیم بن گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے دیوانوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ پْرکشش حسینہ پر موبائل گیم بننے جارہا ہے۔

(جاری ہے)

کیٹی پیری کی مقبولیت دیکھ کر امریکہ کی موبائل گیمز بنانے والی کمپنی نے کیا ہے اس بات کا اعلان، کہ کیٹی پیری پر شاندار گیم بنا جائے گا۔کہا جارہا ہے کہ کیٹی پیری کے دیوانے اس گیم کو جلد ہی ڈیوائسز پر ڈاوٴن لوڈ کرکے کھیل سکیں گے۔

وقت اشاعت : 17/02/2015 - 12:18:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :