عدنان سمیع خان اب مداحوں کو فٹنس ٹپس دیں گے

جمعرات 19 فروری 2015 13:33

عدنان سمیع خان اب مداحوں کو فٹنس ٹپس دیں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) میوزک کمپوزر اور سریلے گلوکار عدنان سمیع خان اب اپنے مداحوں کیساتھ فٹنس ٹپس شیئر کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر بدھ کو اب میں ٹویٹر پر اپنے مداحوں کیساتھ فٹنس کے حوالے سے کچھ ٹپس اور معلومات شیئر کروں گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ عدنان سمیع نے اپنا وزن 200 کلوگرام سے کم کرکے خود کو فٹ کیا ہے

وقت اشاعت : 19/02/2015 - 13:33:57

Rlated Stars :