فلم ”دی سیکنڈ بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“ کے کلپس جاری‘ فلم 6 مارچ کو ریلیز ہو گی
منگل 24 فروری 2015 14:51
نیویارک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) ہالی وڈ کے نامور اداکار رچڑد گیئر‘ پینی لوپ ولٹن‘ جوڈی ڈینچ اور میگی اسمتھ کی ڈرامے سے بھرپور نئی کامیڈی فلم ”دی سیکنڈ بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“ کے نئے کلپس جاری کر دیئے گئے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار جان میڈن کی یہ فلم 2012ء میں بننے والی ”دی بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی بھارت شہر جے پور میں واقع ایک ایسے ہوٹل کے گرد گھوم رہی ہے جہاں مختلف شخصیات کی مالک دو خواتین ہوٹل کا ایک کمرہ خالی ہونے پر ساتھ رہنے پر مجبور ہوتی ہیں۔
دلچسپ واقعات کی عکاسی کرتی اس فلم کو گراہم بورڈ بینڈ اور پیٹر زینن نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جس کی کاسٹ میں جوڈی ڈینچ‘ میگی اسمتھ‘ رچرڈ گیئر اور پینی لوپ ولٹن سمیت بلی نائے‘ دیوپاٹیل‘ للیت ڈوبے‘ ٹینا دیسائی اور شہزاد لطیف شامل ہیں۔ کامیڈی فلم 6 مارچ کو امریکہ بھر میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aamina Sheikh
Wentworth Miller
Osman Khalid Butt
Julianne Moore
Divya Dutta
Kiran Malik
Mahnoor Baloch
Farhana maqsood
Ezra Miller
Sam Heughan
sunehri khan
Dakota Fanning
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا