بالی ووڈ کے ادا کار عامر خان نے فلم روبوٹ کے سیکوئل میں کام کرنے کی تردید کردی

بدھ 25 فروری 2015 12:06

بالی ووڈ کے ادا کار عامر خان نے فلم روبوٹ کے سیکوئل میں کام کرنے کی تردید کردی

ممبئی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) بالی ووڈ کے ادا کار عامر خان نے فلم روبوٹ کے سیکوئل میں کام کرنے کی تردید کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند روز سے فلم انڈسٹری میں افواہیں گرم تھیں کہ بڑی فلم میں مسٹر پرفیکٹ کو کاسٹ کیاجارہاہے تاہم عامر خان نے کہا کہ ایسی کسی فلم میں کام کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں۔

(جاری ہے)

عامر خان نے کہا کہ وہ سال میں ایک فلم کرنے کے فارمولے پر عمل کررہے ہیں اور اسی لیے فی الحال ان کاکسی سیکوئل میں کام کرنے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 12:06:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :