نامور ادکارہ متیرا کا نیا ویڈ یو گانا مارچ کے پہلے ہفتے میں ریلز ہو گا

جمعرات 26 فروری 2015 12:41

نامور ادکارہ متیرا کا نیا ویڈ یو گانا مارچ کے پہلے ہفتے میں ریلز ہو گا

لاہور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015)نامور ادکارہ متیرا کا نیا ویڈ یو گانا مارچ کے پہلے ہفتے میں ریلز ہو گا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ متیرا کے نئے گانے کی ویڈ یو مکمل ہو چکی ہے اور مارچ کے پہلے ہفتے میں انکا گانا مختلف چینلز سے آن اےئر کیا جا ئیگا جبکہ متیرا کا کہنا ہے کہ میں زیادہ کام کی بجائے میعاری کام کو تر جیح دیتی ہوں اور شائقین میری پر فارمنس کو پسند کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/02/2015 - 12:41:42

Rlated Stars :