پاکستانی اداکارفہد مصطفی کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر کڑی تنقید
اب تو لوگ مواد کیلئے قبرستان کو بھی نہیں چھوڑ رہے ہیں،یہ کون سا مواد ہی میں نہیں چاہتا کہ لوگ مجھے اس قسم کے مواد کے لیے جانیں،گیم شو ہوسٹ
پیر 20 نومبر 2023 15:50

(جاری ہے)
انہوں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب تو لوگ مواد کیلئے قبرستان کو بھی نہیں چھوڑ رہے ہیں۔اداکار نے کہا کہ یہ کون سا مواد ہی میں نہیں چاہتا کہ لوگ مجھے اس قسم کے مواد کے لیے جانیں، میں اچھی یا بری کہانی سنا سکتا ہوں، اپنے گھر کو نہیں بیچ سکتا۔انہوں نے کہا کہ میں ایسے کئی لوگوں سے مل چکا ہوں جن کے لاکھوں فالوورز ہیں، جب وہ ڈرامے کی شوٹ پر جاتے ہیں تو انہیں کسی پروگرام کی شوٹنگ اور مرحلوں کا سمجھ ہی نہیں آتا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Asif Raza Mir

Ayyan Ali

Ryan Reynolds

Zara Sheikh

Ashley Benson

Ethan Hawke

Mark Hamill

Ellen Pompeo

sobia khan

Naomi Watts

Sajid Hasan

Ajmal Malik
Showbiz News In Urdu
-
پی ٹی ڈی سی پیر کے روزسلام پاکستان دستاویزی فلم اورفوٹوگرافی مقابلوں کا انعقاد کرے گی
-
اداکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے دوبارہ سے نیشنل ایوارڈ کا اجراء ہونا چاہیے،فلمسٹار ثناء
-
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار الیاس کشمیری کی 16ویں برسی 12دسمبر کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین اداکار نرالا کو دنیا سے رخصت ہوئے 33برس بیت گئے
-
بالی ووڈ اداکار جونیئر محمود کینسر کے باعث انتقال کر گئے
-
ملیالم فلموں کی اداکارہ لکشمیکا سجیوان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
-
’’ایک پھل موتیے دا مار کے جگا سوہنیے‘‘
-
ماضی کی نامور فلمسٹار بابرہ شریف ( آج ) سالگرہ منائیں گی