مودی جی ! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے؛ حریم شاہ کا طنز
پیر 20 نومبر 2023 15:50

(جاری ہے)
تصویر میں بھارتی کرکٹر میگا ایونٹ کا فائنل ہارنے کے بعد گرائونڈ میں منہ چھپائے لیٹا ہوا ہے جبکہ انوشکا شرما منہ لٹکائے صدمے میں بیٹھی ہیں۔
حریم شاہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہم پاکستانی قوم بے شرم بھارت کو زندگی بھر کے لیے سبق سیکھانے پر آسٹریلیا کے شکرگزار ہیں۔واضح رہے کہ بھارت کی یہ ٹورنامنٹ میں پہلی شکست تھی، بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے تمام 9 لیگ میچز میں کامیابی کے بعد سیمی فائنل میں بھی کامیاب ہوئی تھی تاہم فائنل میں کینگروز نے بھارتی ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Jessica Brown Findlay

Ben Stiller

Neelo

Khushi Bhutt

Amrita Arora

Hina Khan

Tariq Aziz

Saba Qamar

Veena Malik

Joel Edgerton

Matt Walsh

Madiha Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
پی ٹی ڈی سی پیر کے روزسلام پاکستان دستاویزی فلم اورفوٹوگرافی مقابلوں کا انعقاد کرے گی
-
اداکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے دوبارہ سے نیشنل ایوارڈ کا اجراء ہونا چاہیے،فلمسٹار ثناء
-
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار الیاس کشمیری کی 16ویں برسی 12دسمبر کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین اداکار نرالا کو دنیا سے رخصت ہوئے 33برس بیت گئے
-
بالی ووڈ اداکار جونیئر محمود کینسر کے باعث انتقال کر گئے
-
ملیالم فلموں کی اداکارہ لکشمیکا سجیوان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
-
’’ایک پھل موتیے دا مار کے جگا سوہنیے‘‘
-
ماضی کی نامور فلمسٹار بابرہ شریف ( آج ) سالگرہ منائیں گی