ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کی فلم " فوکس " باکس آفس پر سب سے آگے

پیر مارچ 17:12

ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کی فلم " فوکس " باکس آفس پر سب سے آگے

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) tہالی وڈ اداکار ول سمتھ کی فلم فوکس نے ریلیز ہوتے ہی باکس ا?فس پر اجارہ داری قائم کر لی۔ہالی وڈ فلم فوکس ہفتے کے اختتام پرٹکٹوں کی فروخت پر 19.1 امریکی ڈالر کما کر امریکی اور کنیڈین باکس ا?فس پر پہلے نمبر پر ا?گئی ہے۔

(جاری ہے)

2013 میں فلم ٓافٹر ارتھ کے بعد ول سمتھ اس فلم میں مرکزی کرداد ادا کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی دو ا?رٹسٹوں کی محبت پر مبنی ہے۔سیمیول جیکسن اور کولن فرتھ کی دھواں دار اداکاری سے سجی فلم دی کنگزمین سیکرٹ سروس امریکی اور کنیڈین باکس ا?فس پر دوسرے نمبر پر ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Will Smith

ول سمتھ

Will Smith

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/03/2015 - 17:12:35

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments