- Home
- شوبز
- سوشل میڈیا پر دلیپ کمار کے انتقال کی خبر نے ہلچل مچادی،کئی ہدایت کاروں کا تصدیق کیے بغیر اظہار ..
سوشل میڈیا پر دلیپ کمار کے انتقال کی خبر نے ہلچل مچادی،کئی ہدایت کاروں کا تصدیق کیے بغیر اظہار افسوس
منگل 3 مارچ 2015 18:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر اپنے انتقال کی افواہوں کی زد میں آگئے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک پیغام نے ہلچل مچادی جس میں کہا گیا تھا “لیجنڈ اداکاردلیپ کمار ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی رحلت فلمی دنیا کا بہت بڑا نقصان ہے”، ان کے انتقال کی افواہ اس قدر تیزی سے پھیلی کہ بالی ووڈ کے کئی ہدایت کاروں نے سماجی رابطے کی ویب سائیتس پر افسوس کا اظہار بھی کرلیا۔
امیتابھ بچن نے اس موقع پر ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ کمار کے انتقال کی خبر جھوٹی ہے، اس حوالے سے ان کی دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو سے بات ہوئی ہے جنہوں نے کہا ہے کہ دلیپ کمار بالکل ٹھیک ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ 93 سالہ دلیپ کمار کے انتقال کی افواہیں پھیل چکی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sarah Jessica Parker
Ashley Judd
Tariq Teddy
Reham Khan
Asrar
Divya Dutta
Morgan Freeman
Hina Shaheen
Imran Aslam
Jim Parsons
Melissa McCarthy
Asa Butterfield
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی