انٹرٹینمنٹ کے پروگراموں کو لاؤڈ اسپیکر ایکٹ سے مبرا قرار دیا جائے ‘ سارہ رضا
بدھ 4 مارچ 2015 12:20
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) گلوکارہ سارہ رضا نے کہا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر ایکٹ سے بے شما ر لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں ،حکومت کو چاہیے کہ وہ صرف مسجد، مجالس ،جلسے جلوسوں میں اس ایکٹ کا اطلاق کریں ،انٹرٹینمنٹ کے پروگراموں کو اس سے مبرا قراردیاجائے ۔
(جاری ہے)
” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاؤ ڈا سپیکر ایکٹ کے باعث شوبز سے وابستہ سینکڑوں افراد کا معاشی قتل عام ہورہا ہے اوران کے گھر کے چولہے بھجتے جارہے ہیں ۔
سارہ رضا نے کہاکہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ مریض کی بیماری کا علاج کرنے کی بجائے اس کو موت کی نیند سلا دیاجائے ،پتہ نہیں کونسے نا اندیش لوگ ایسے احمقانہ مشورے دیتے ہیں ۔اس پابندی کو شوبز سے وابستہ لوگوں کیلئے مبرا قراردیاجائے ۔ انہوں نے کہا کہ 23مارچ کے حوالے سے خصوصی نغمہ بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہوں اور اس کے ساتھ ڈرامہ سیریل ”انتہا‘محرم اور چھوٹی “میرے تھیم سانگ عوام میں بڑے میں مقبول ہورہے ہیں ۔Famous Showbiz Stars
Hamid Rana
Connie Britton
Jameela Jamil
Naveed Raza
Fawad Afzal Khan
Ali Raza
Avan Jogia
Katrina Kaif
Michelle Gomez
Victoria Justice
Sara Ali Khan
Amber Heard
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا