پاکستانی خواتین میں فیشن اور زوق کا معیار یورپین عورتوں سے بہت زیادہ ہے ‘ ماتیرا
بدھ 4 مارچ 2015 12:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) نامور اداکارہ و ماڈل ماتیرا نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین میں فیشن اور زوق کا معیار یورپین عورتوں سے بہت زیادہ ہے ،کسی بھی معاشرے میں عورتوں کے پہناوے سے اس ملک کی عورتوں کی ذہانت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ماتیرا نے کہا کہ دور جدید کے نت نئے لباس کی بدولت خواتین کا معیار زندگی بلند ہوا ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں فیشن انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے ۔
ماڈرن لباس ہمیشہ سے میری کمزروری رہا ہے کیونکہ اچھا اور منفرد لباس انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے اور میں خاص طور پر لباس کے معاملے میں بڑی احتیاط کرتی ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ مستقبل میں صرف معیاری کام کروں کیونکہ ماضی میں جو کچھ ہوا میں وہ دوبارہ دہرانا نہیں چاہتی ہوں ۔Famous Showbiz Stars
Monica Dogra
Shafqat Amanat Ali
Syra Yousuf
Nimra Bucha
Mehreen Raheel
Bao asghar
Irshad kamil
Vaani Kapoor
Emily Osment
ghazal shah
Lydia Hearst
Arisha Razi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی