شادی کے بعد کامیاب زندگی گزار رہی ہوں‘فلموں میں اداکاری نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں‘صاحبہ
جمعرات 5 مارچ 2015 14:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزار رہی ہوں‘ اب فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں‘ زندگی میں کسی ایک راستے کا انتخاب کر لیا جائے تو شکست نہیں ہوتی زیادہ راستوں پر چلنے والے ناکام ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو میں اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ میں نے شادی سے پہلے ہی یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ فلموں میں کام نہیں کروں گی اور آج بھی اپنے فیصلے پر قائم ہوں اور میں کامیاب زندگی گزار رہی ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ جو بھی ٹارگٹ بنایا ہے اس کو حاصل کرنے کیلئے صرف محنت اور ایمانداری کا سہارا لیا ہے۔
Famous Showbiz Stars
Armie Hammer
Mackenzie Foy
Meagan Good
Joe Jonas
Jamie Bell
Danish Nawaz
Oscar Isaac
Farhan Akhtar
Kanwar Arsalan
Ainy Jaffri
Meesha Shafi
Aishwarya Rai Bachchan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا