فلموں میں کام حاصل کرنا میرے لئے کوئی مشکل کام نہیں ‘نرما
جمعرات 5 مارچ 2015 14:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) اداکارہ نرما نے کہا ہے کہ فلموں میں کام حاصل کرنا میرے لئے کوئی مشکل کام نہیں مگر وہی کروں گی جو دل چاہے گا۔
(جاری ہے)
”اآئی این پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نرما نے کہا کہ میں شوبز کی دنیا سے الگ نہیں ہوئی مگر کچھ وجوہات کی وجہ سے آج کل فلموں میں کام نہیں کر رہی اور یہ کہنا کہ میں انڈسٹری سے کٹ ہو چکی ہوں صرف ایک پراپیگنڈا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اب بھی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہو رہی ہیں مگر میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل چاہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف ہمیشہ پراپیگنڈا کیا گیا مگر مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Prateik Babbar
Lucas Black
Benicio Del Toro
Musarrat Nazir
Aamir Khan
Azra Jehan
Adeel Hussain
Asad Malik
Anwar Maqsood
Wajahat Rauf
Fawad Afzal Khan
Babrik Shah
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی