عامر خان نے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا
جمعہ 6 مارچ 2015 17:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) بھارتی سپر سٹار عامر خان نے حال ہی میں رئیلٹی شو AIB ROAST کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو لوگ ان کی شدت جذبات کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ عامر خان نے اس شو کو متشدد اور شرمناک قرار دیا تھا اور بعض تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ ان کا شدید ردعمل سمجھ سے باہر ہے۔
(جاری ہے)
عامر خان نے اب ا پنے جذباتی ردعمل کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگرچہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس شو میں شامل ہونے والے اپنی بے عزتی کے پروانے پر دستخط کرتے ہیں لیکن اس میں ایک خوبصورت لڑکی کی بے عزتی کی گئی جس سے وہ بہت محبت کرتے ہیں۔
اداکار کا کہنا ہے کہ فریدہ جلال اور ریما لاگو جیسی خواتین کو بے عزتی کا نشانہ بنایا گیا لیکن جب اس خوبصورت لڑکی کی توہین کی گئی کہ جس کے ساتھ انہیں شدید محبت ہے تو وہ سخت ردعمل پر مجبور ہوگئے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ لڑکی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کی جانے والی بدتمیزی کو براہ راست نشر کیا جارہا ہے اور اس وجہ سے یہ عمل اور بھی قابل مذمت تھا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Macaulay Culkin
Evangeline Lilly
Meagan Good
Keith Stanfield
Anushka Sharma
Rose Byrne
Uzo Aduba
Madiha Iftikhar
Kate Hudson
Asrar
miley cyrus
Olga Kurylenko
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا