رنبیر کپور کے عشق میں مبتلاء کترینہ کیف نے کروڑوں کا نقصان کرلیا
جمعہ 6 مارچ 2015 17:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) بالی ووکی خوبرواداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے معاشقے کی کہانیاں عام ہیں لیکن اب کی بار کترینہ کیف نے رنبیر کپور سے معاملات آگے بڑھانے کے لیے تین فلموں کے معاہدے ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے جن کی مدمیں اْنہیں کروڑوں روپے ملنے تھے۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘کے مطابق حال ہی میں رنبیر کپور سے کترینہ کیف کے ساتھ مبینہ تعلقات اور جلد شادی کی خبروں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا لیکن اب خبریں ہیں کہ جوڑے نے ”ایک“ ہونے کا فیصلہ کرلیاہے۔
اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ کترینہ کیف نے ایک بڑے پروڈکشن ہا?س کے ساتھ کیے گئے تین فلموں کے معاہدے کو بھی ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے کیونکہ وہ اب اداکارہ سے شوٹنگ کے لئے لمبے عرصے کی اکھٹی تاریخیں مانگ رہے تھے ، وہ معاہدے کے تحت رقم واپس کرنے کیلئے تیار ہیں کیونکہ وہ جلد ہی رنبیرکپور کے ساتھ معاملات انجام کو پہنچاناچاہتی ہیں اور اس مصروفیت کی وجہ سے ان کے پاس لمبے عرصے تک مسلسل شوٹنگ کا وقت نہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Javeria Saud
Jordana Spiro
Imran Bukhari
Jackie Sandler
Huma Nawab
Hashim Nadeem
laiba bangash
Nimrat Kaur
Sumbul Iqbal
Rowan Blanchard
Mehdi Hassan
Daisy Ridley
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی