دیپکا کمائی کے لحاظ سے ہیروئنوں میں سرفہرست
ہفتہ 7 مارچ 2015 14:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) فلمی دنیا میں آج کل ہیروئنوں میں بہت زیادہ بمقابلہ ہوگیا ہے اور نیو کمر کے آنے سے پرانی ہیروئنوں میں مقابلہ اوربھی زیادہ ہوگیا ہے۔ مگر کچھ ہیروئنیں سدا بہار ہوتی ہیں اور وہ اپنا کام بھی اور کمائی بھی روز بروز اچھی کرتی جارہی ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ کئی برسوں سے سب سے زیادہ عروج پر دیپکا پڈوکون ہیں جن کی گنتی آج کل کی ٹاپ ہیروئنوں میں ہوتی ہے وہ گزشتہ سو سالوں سے کمائی کے لحاط سے سب سے اوپر نظر آرہی ہیں۔
حسینہ دیپکا پڈوکون اس وقت اپنے عروج پر ہیں اور ان کی لگ بھگ ہر فلم ہی سوکروڑ کلب کا حصہ بن رہی ہے جس میں نیا اضافہ ہیپی نیوایئر کیش کل میں ہوا ہے۔ ان کی آخری تین فلمیں ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ ، ’چنائی ایکسپریس‘ اور ’رام لیلا‘ نے سوکروڑ کلب میں جگہ بنائی تھی اور شاہ رخ کے ساتھ نئی فلم نے بھی یہ سنگ میل طے کرکے انہیں سوکروڑ کلب کی ملکہ بنادیا ہے۔Famous Showbiz Stars
Alicia Vikander
Manisha Koirala
Nasir Chinyoti
Aditi Sarangdhar
Suzain Fatima
Imran Abbas Naqvi
Reese Witherspoon
Timothy Olyphant
Elli Avram
Bonnie Wright
Emily Blunt
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی