خون خرابے سے نہیں بلکہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے،حمیراچنا
اتوار 8 مارچ 2015 15:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)معروف گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ خون خرابے سے نہیں بلکہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے۔وہ ایک انٹرویو میں اظہارخیال کر رہی تھیں۔پاکستان کا اقتصادی مرکز، کراچی چھ اور سات مارچ کو ملک میں موسیقی کا گہوارہ بنا رہا، جس کی وجہ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں کل پاکستان موسیقی کانفرنس کا انعقاد تھا۔
کانفرنس میں استاد فتح علی کمالوی، استاد شفقت سلامت علی، استاد نصیر الدین سامی، استاد فتح علی خان، محمد علی، اکبر خمیسو خان، طراب علی ھاشمی، عروج سامی، گل محمد، وقاص حسین، پنجاب براس بینڈ، عابد و ساجد حسین علی اور حمیرا چنا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔حمیرا چنا نے کہا کہ ہر وہ دل جو امن پسند ہے اور خوشیاں چاہتا ہے، وہ ایسے پروگراموں کو سراہتا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Bella Hadid
Heather Graham
Saba Faisal
Palak Muchhal
Sajjad Kishwar
Meghan Markle
Sylvester Stallone
Elsa Pataky
Ayesha Jahanzeb
Mary Steenburgen
Kapil Sharma
Elizabeth Mitchell
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا