بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر اور ہدایت کار مہیش بھٹ اور بیٹی پوجا بھٹ پاکستان میں سٹیج ڈراما کریں گے

اتوار 8 مارچ 2015 17:00

ممبئی (پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) بالی وڈ کے نامور پروڈیوسر اور ہدایت کار مہیش بھٹ اور ان کی سٹار بیٹی پوجا بھٹ پاکستان میں سٹیج ڈراما کریں گے۔

(جاری ہے)

رواں سال نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے زیر اہتمام تھیٹر فیسٹول میں مہیش اور پوجا اپنی مشہور فلم ڈیڈی کو مارچ کے دوسرے ہفتہ سٹیج پر پیش کریں گے ۔

وقت اشاعت : 08/03/2015 - 17:00:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :