ہالی وڈ کا ماؤز ے تنگ اور انقلاب چین پر فلم بنانے کا اعلان

بدھ 1 اگست 2007 12:28

لاس اینجلس (ٍٍاردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین01 اگست 2007) ہالی وڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار رابرٹ ڈی نیروچین میں ماؤز ے تنگ اور کمیونزم کے ابھرنے پر فلم بنائینگے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سلسلے میں رابرٹ نیرو نے چینی رہنما اور بانی ماؤز ے تنگ کی جدوجہد پر فلم ”چیزنگ دی ڈریگن “کے حقوق حاصل کر لئے ہیں اور فلم کی کہانی کی تیاری کیلئے 1949ء کے انقلاب چین پر لکھی گئی ایک کتاب پیش کئے گئے حقائق سے استفادہ کئے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مذکورہ کتاب مشہور صحافی رائے روون نے لکھی ہے جو اس فلم میں کنسلٹنٹ کا کردار ادا کرینگے ۔

وقت اشاعت : 01/08/2007 - 12:28:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :