شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت سے انکار کردیا
منگل 10 مارچ 2015 23:09
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کو رئیلٹی شو میں شرکت پر لال جھنڈی دکھادی جس پر شو کی انتظامیہ انہیں منانے میں مصروف ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مشہور ریئلٹی شو’’نچ بلیے‘‘سیزن 7 کے شروع ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں اور شو کے کی ریٹنگ بڑھانے اور ناظرین کو محظوظ کرنے کے لیے دنیا کی نامور شخصیات کو گھیرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کے لیے شو کی انتظامیہ نے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیے قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہدی آفریدی کو بھی اس میں شرکت کی دعوت دی۔
شاہد آفریدی کی جانب سے شو میں جانے کی حامی بھرنے کے بعد انہیں اس شو کی تھیم سے آگاہ کیا گیا جس میں ’’بیوی‘‘ کے ساتھ ناچ گانا شو کا اہم حصہ تھا جس کے بعد شاہد آفریدی نے شو کی اس شرط کو مسترد کرتے ہوئے پروگرام میں جانے سے معذرت کرلی اور طنزیہ جملوں میں کہا کہ ’’ بیوی کو نہیں نچانا ہے‘‘۔ شاہد آفریدی کے انکار کے بعد شو کی انتظامیہ ڈھٹائی کے ساتھ انہیں رضامند کرنے میں مصروف ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zhalay Sarhadi
Katherine Heigl
Amy Poehler
Robert De Niro
Melissa Benoist
Arbaaz Khan
Pooja Chopra
Emily Osment
Emilia Clarke
Asim Azhar
Taylor Dooley
Shehzad Roy
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا