ہالی ووڈ فلم” سنڈریلا “کل نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
جمعرات 12 مارچ 2015 11:37
لا س اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)ہالی ووڈ ایڈونچر سے بھرپور فلم” سنڈریلا “کا نیا ٹریلر تہلکہ مچانے آگیا، فلم کل جمعتہ المبارک کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی،بچوں اور بڑوں کی من پسند تصوراتی کہانی سنڈریلا اب فلمی دنیا میں بھی رنگ جمانے کو تیار ہے، فلم سنڈریلا کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا،فیری ٹیل سنڈریلا کے گرد گھومتی اس فلم میں مرکزی کردار سنڈریلا کی زندگی کے پہلو شامل ہیں،جہاں سوتیلی ماں سنڈریلا کو بناتی ہے ظلم کا نشانہ، اچانک قسمت کی دیوی ہوتی ہے سنڈریلا پر مہربان اور زندگی ہوجاتی ہے تبدیل،جب ملتا ہے خوابوں کا شہزادہ ،فلم میں سنڈریلا کے روپ میں للی جیمز جبکہ سوتیلی ماں کا کردار آسکرایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ بلانشیٹ نبھارہی ہیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sarah Hyland
Chand Baral
Gwendoline Christie
Alicia Witt
Kareena Kapoor
Meera
Meghan Markle
Hasan Jahangir
Cote de Pablo
Samina Peerzada
Mariska Hargitay
Matthias Schoenaerts
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی