سلمان خان کیس میں اہم موڑآگیا،اداکار کیخلاف تفتیشی افسرکابیان ریکارڈ
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:18
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) سلمان خان کے خلاف سڑک حادثہ کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور تفتیشی افسرنے اداکارکے خلاف بیان دیدیااوراْن کے لیے بڑی مصیبت کھڑی ہوسکتی ہے۔
(جاری ہے)
سلمان خان کے خلاف مقدمہ درج کرنیوالے پولیس اہلکار اور تفتیشی افسرنے عدالت کو بتایاکہ جب قانون نافذ کرنیوالے ادارے موقع پر پہنچے تواداکاروہاں موجود نہیں تھے تاہم سلمان خان کے ساتھ موجود پولیس کے سیکیورٹی گارڈ موقع پر موجود تھا اوراْس نے بتایاکہ سلمان خان کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔
لوگ سلمان خان کے گارڈ روندرا پٹیل کے گرد جمع ہوگئے اور پولیس نے اْنہیں ہجوم سے باہر نکالااور اْسی کی مدد سے پولیس کو حادثے کی اطلاع ملی تھی۔راجیندرانے مزید بتایاکہ گارڈکی اطلاع پر جائے حادثہ سے 200میٹردورباندراکے علاقے میں واقع سلمان خان کے گھر پر پولیس پہنچی لیکن اداکارگھر میں موجود نہیں تھے۔تفتیشی افسرکا یہ بیان اداکار کیلئے مصیبت کھڑی کرسکتاہے کیونکہ اس سے سلمان خان کے گارڈ کے عدالت میں دیئے گئے بیان کو تقویت ملتی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joseph Mazzello
Joe Jonas
Gemma Arterton
Fareed Ayaz
Miles Teller
Sharman Joshi
Taryn Manning
Eva Green
Norman Reedus
Nadia Khan
Jai Courtney
Adam Sandler
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی