سلمان خا ن ہمیشہ میری زندگی کا اہم حصہ رہیں گے،کترینہ کیف

ہفتہ 14 مارچ 2015 19:34

سلمان خا ن ہمیشہ میری زندگی کا اہم حصہ رہیں گے،کترینہ کیف

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)رنبیر کے ساتھ نظر آنے والی کترینہ نے سلمان سے تو اپنی راہیں جدا کر لیںلیکن دور جا کر بھی وہ انھیں بھلا نہ پائیںکہتی ہیں کہ سلمان خا ن ہمیشہ ان کی زندگی کا اہم حصہ رہیں گے۔

(جاری ہے)

سلمان خان سے دوری اختیارکرنے کے بعد بھی کترینہ کیف اب بھی ان کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں، کترینا کا کہنا ہے کہ اگر سلمان ان کی زندگی میں نہ آتے تو بالی ووڈ میں انھیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا،سلمان جیسے لوگ دنیا میں بہت کم ہوتے ہیں،کترینہ کہتی ہیں کہ سلمان خان منفرد ہیں اور ہمیشہ ان کی زندگی کا اہم حصہ رہیں گے۔

وقت اشاعت : 14/03/2015 - 19:34:49

Rlated Stars :