ویڈیو گیم ”مورٹل کومبیٹ ایکس “کا نیا ٹریلر جاری،

وارنر برادرز پروڈکشن میں بننے والے ویڈیو گیم مورٹل کومبیٹ ایکس کو جلد ریلیز کیا جائے گا

اتوار 15 مارچ 2015 16:22

نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم مورٹل کومبیٹ ایکس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،ایکشن کے متوالوں میں ویڈیو گیم مورٹل کومبیٹ ایکس کا نیا ٹریلر مقبولیت حاصل کرگیا، ایڈ بون کی ڈائریکشن میں بننے والے اس گیم میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ مارشل آرٹ کے بہترین انداز اپنائے گئے ہیں،،جس میں کرداروں کی کمال مہارت پر مبنی جنگ دکھائی گئی ہے،وارنر برادرز پروڈکشن میں بننے والے ویڈیو گیم مورٹل کومبیٹ ایکس کو جلد ریلیز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 15/03/2015 - 16:22:17