راجات کپور کی اداکارہ تبو کا شوہر بننے کی تیاریاں

پیر 16 مارچ 2015 13:10

راجات کپور کی اداکارہ تبو کا شوہر بننے کی تیاریاں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) اداکار راجات کپور ''تبو'' کے شوہر بنیں گے، تبو مالا یالام سپر ہٹ فلم دیشام کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

جس میں راجات کپور ان کے شوہر کا کردار نبھائیں گے اس سے پہلے فلم دریشام میں شوہر کا کردار نواز الدین صدیقی نے ادا کیا تھا فلم کے پروڈیوسر سرابھیشک پیتھک کا کہنا ہے کہ فلم میں شراعیہ سارین اجے دیونگ کی اہلیہ کا کردار ادا کرینگی۔

وقت اشاعت : 16/03/2015 - 13:10:54

Rlated Stars :