نکول کڈ مین اتحاد ایئرویزکی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

جمعرات 19 مارچ 2015 13:40

نکول کڈ مین اتحاد ایئرویزکی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) قطر کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز نے اداکارہ نکول کڈ مین کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اتحاد ایئرویز نے نکول کڈ مین کو اپنا گلوبل برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔ اس طرح وہ اتحاد ایئرویز کی اشتہاری مہم کا بھی حصہ بنیں گی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈ مین اتحاد ایئرویز کے اشتہاروں میں کام کے ساتھ فضائی کمپنی کی ترجمان بھی ہوں گی۔

وقت اشاعت : 19/03/2015 - 13:40:49