رنبیر اور کترینہ نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنا دیں

جمعرات 19 مارچ 2015 13:44

رنبیر اور کترینہ نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنا دیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ کترینہ کیف نے ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھیاں پہنا دیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان انگوٹھیوں کا تبادلہ نئی دہلی میں رنبیر کپور کی بہن ردیھما کے گھر پر ہوا جس میں میڈیا کو دعوت نہیں دی گئی تھی۔ اس موقع پر رنبیر کے گھر کے چند افردا موجود تھے۔ یاد رہے کہ رنبیر اور کترینہ میں دوستی کو دو سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ دونوں ممبئی میں ایک پرتعیش فلیٹ میں اکٹھے رہتے ہیں۔ مذکورہ فلیٹ رنبیر نے کترینہ کیلئے خریدا تھا۔

وقت اشاعت : 19/03/2015 - 13:44:49

Rlated Stars :