ورلڈ فاریسٹ ڈے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور آئندہ نسلوں کو صاف فضا دینے کے عہد کی تجدید کا دن ہے‘ جہانزیب خان
ہفتہ 21 مارچ 2015 16:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) صوبائی سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری کیپٹن (ر) جہانزیب خان نے کہا ہے کہ ورلڈ فاریسٹ ڈے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور آئندہ نسلوں کو صاف ستھری فضا دینے کے عہد کی تجدید کا دن ہے،درختوں کی غیرقانونی کٹائی کے حوالے سے محکمہ جنگلات زیروٹالرنس پالیسی اختیار کئے ہوئے ہے، دریائے راوی کنارے 600 ایکڑ رقبہ پر نیا جنگل لگانے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے ۔
انہوں نے یہ بات یہاں جلو پارک میں ”ورلڈ فاریسٹ ڈے“ کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ رانا شبیر احمد ، ڈائریکٹر جنرل فشریزڈاکٹر محمد ایوب، کنزرویٹرآف فاریسٹ مہر محمد یوسف ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی پروفیسر حنا یعقوب اور دیگر اعلی افسران کے علاوہ یونیورسٹیوں ، کالجوں اور سکولوں کے طلبا و طالبات ، سول سوسائٹی ، غیرسرکاری تنظیموں اور دیگر شعبوں سے وابستہ افراد بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.