ایکس فائلز کی 13 سالوں بعد واپسی
بدھ 25 مارچ 2015 15:17
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) مشہور سائنس فکشن ٹی وی شو 'The X-Files' تیرہ سال بعد چھ نئی اقساط کے ساتھ واپس آ رہا ہے۔ہالی وڈ اداکار ڈیوڈ ڈچووی اور گیلین اینڈرسن 1993 سے 2002 کے درمیان نو سیزنز کی 200 سے زائد اقساط میں ایجنٹ فاکس ملڈر اور ڈانا سکلی کے کردار ادا کرتے آئے ہیں۔
(جاری ہے)
براڈ کاسٹر فاکس کا کہنا ہے کہ سولہ ایمی اور پانچ گولڈ گلوب انعام یافتہ سیریز کی پروڈکشن رواں گرمیوں میں شروع ہو گی۔
شو کے تخلیق کار اور ایگزیکٹیو پروڈویسر کرس کارٹر تیرہ سال بعد واپس آنے کو ”کمرشل بریک“ قرار دے رہے ہیں۔اچھی بات یہ ہے کہ اس عرصہ میں دنیا مزید حیران کن ہو گئی ہے اور یہ چھ کہانیاں دکھانے کا بہترین وقت ہے۔سیریز میں فیڈرل بیورو آف انوسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ایجنٹ سکلی اور ملڈر مافوق الفطرت سمجھے جانے والے پراسرار کیسوں کی تحقیقات کرتے ہیںRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Miles Teller
Zoe Saldana
Jennifer Lawrence
Nadia Ali
Jodelle Ferland
Jessica Brown Findlay
Harshdeep Kaur
Siddarth Malhotra
Urwa Hocane
Aidan Gillen
A.R Rahman
Usman Chishti
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز