فلم حیدر میں کام پر شاہد کپور کو نیشنل ایوارڈ نہ ملنے کا سخت افسوس ہے ، ویشال بھردواج

بدھ 25 مارچ 2015 15:17

فلم حیدر میں کام پر شاہد کپور کو نیشنل ایوارڈ نہ ملنے کا سخت افسوس ہے ، ویشال بھردواج

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) بالی وڈ فلم میکر ویشال بھر دواج نے کہا کہ فلم ” حیدر “ میں کام پر شاہد کپور کو نیشنل ایوارڈ نہ ملنے کا سخت افسوس ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم حیدر کو پانچ سے زئاد ایوارڈ ملنا ہماری توقع سے زیادہ بڑھ کر کامیابی ہے تاہم شاہد کپور کے اتنے اچھے کام کے باوجود اسے ایوارڈ نہ ملنے پر بہت افسوس ہوا ہے انہوں نے کہا کہ اس فلم کے بناتے ہوئے میں تھوڑا سا نروس تھا تاہم فلم کو توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی ہے ۔

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 15:17:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :