کراچی کی رونقیں بحال کر دیں گے، سجاد علی
جمعرات 26 مارچ 2015 14:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) گلوکار سجاد علی نے کہا ہے کہ کراچی کی رونقیں بحال کرنے میں فنکار اپنا کردار ادا کرنے کے لئے سرگرم ہو چکے ہیں۔ مختلف رہائشی منصوبوں کے رنگا رنگ پروگرامز میں فنکاروں کو دور دراز علاقوں میں جا کر پرفارم کرنا اس کا واضح ثبوت ہے۔ سجاد علی کا کہنا تھا کہ گائیکی کے ساتھ اداکاری کا شوق رہا ہے۔
(جاری ہے)
جس کو ایک فلم کے ذریعے پورا کرنے کی کوشش کی اور گیتوں کے وڈیو البم بنا کر اس کو مزید پورا کیا. انہوں نے کہا کہ اب فلموں کا دور شروع ہو رہا ہے۔
اگر کوئی اچھی آفر ملی تو دوبار ہ کام کروں گا۔ میرے اندر ایک اچھا اداکار بھی چھپا ہوا ہے. انہوں نے کہا کہ فی الحال ذاتی فلم بنانے کا ارادہ نہیں، میوزک لائیو شوز کا دور دوبارہ آنے والا ہے. ہم اب سر و تال کے بغیر ثقافتی شوز کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joan Collins
Zarine Khan
Amy Acker
Kristen Wiig
Iqbal Bano
Tanushree Dutta
Martin Garrix
Bilal Lashari
Zoë Kravit
Naomi Watts
Tia Carrere
Abhishek Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی