انجلینا جولی کا آپریشن، ماں بننے کی صلاحیت ختم ہو گئی‘ نیو یارک ٹائمز
جمعہ 27 مارچ 2015 13:10
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی سفیر انجلینا جولی نے آپریشن کے ذریعہ اپنا رحم اور بیضہ دانی نکلوادیں۔ انجلینا جولی نے رحم و بچہ دانی نکلوانے کا دلیرانہ فیصلہ ا پنے خون کے ایک جینیاتی تجزیہ کے ذریعہ رحم کا سرطان لاحق ہونے کے 50 فیصد خطرات ظاہر ہونے کے بعد کیا اور گزشتہ ہفتے خاموشی سے سرجری کے ذریعہ اپنی ”اوریز“ اور ”فلوپیئن ٹیوبس“ نکلوادیں۔
انجلینا اس سے قبل 2013ء میں ڈبل مسٹیکٹومی کرواچکی ہیں جب ان کو اپنے طبی تجزیوں سے چھاتی کا سرطان لاحق ہونے کے امکانات کے شواہد ملے تھے۔ امریکی روزنامے ”نیویارک ٹائمز“ میں اپنی تحریر میں انجلینا جولی نے اپنی حالیہ سرجری پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے بڑا ہوتے دیکھنا اور اپنے پوتے نواسے دیکھنا چاہتی ہیں، اس لئے میں نے خود سے کہا کہ سکون میں رہو، پریشان مت ہو اور بہادر بنو پھر میں نے سرجری کروانے کا فیصلہ کرلیا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Hassan Rana
Camilla Belle
Sara Loren
Mehdi Hassan
Shailene Woodley
Arjun Rampal
Raheem Shah
Nancy Meyers
Michelle Monaghan
Zac Efron
Sammi Hanratty
Eden Sher
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا