پاکستان اور بھارت کو دوریاں ختم کرنا ہوں گی، مہیش بھٹ

بدھ 1 اپریل 2015 15:19

پاکستان اور بھارت کو دوریاں ختم کرنا ہوں گی، مہیش بھٹ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) بھارتی ہدایت کار مہیش بھٹ کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کو ایک ایک قدم ا?گے بڑھ کر دوریاں ختم کرنا ہوں گی۔

(جاری ہے)

کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلم بول اور خدا کے لیے نے انہیں بہت متاثر کیا اور ان فلموں نے بھارت میں بھی تہلکہ مچایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ بھارتی ہدایت کار یہاں آکر فلمیں نہیں بنا سکتے، جبکہ اس سے دونوں ممالک کو معاشی فائدہ ہوگا۔ بھارتی ہدایتکار پوجا بھٹ کا کہنا تھا کہ شائقین جلد انہیں بڑے پردے پر دیکھیں گے۔

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 15:19:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :